5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
امریکامیں 60 سیکنڈ میں سب سے زیادہ چاکلیٹ کھانے کا مقابلہ
جنگ نیوز -
سان ڈیاگو . . . مانیٹرنگ سیل . . . امریکی شہر سان ڈیاگو میں چاکلیٹ کھانے کا مقابلہ منعقد کیا گیا ،جس میں جیتنے والے شخص نے 60 سیکنڈ میں 38 چاکلیٹ بارز کھا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ 49 گرام کی سب سے زیادہ چاکلیٹ کھانے کے اس ریکارڈ میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے افراد نے 20 اور 10 چاکلیٹکھائیں ٰ۔