5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
اسلام آباد:مرگلہ میں گرنے والے طیارے کا بلیک بکس مل گیا
جنگ نیوز -
اسلام آباد…اسلام آباد کی مرگلہ پہاڑیوں میں گرنے والے بد قسمت نجی ائیر لائن کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے۔یہ طیارہ آج صبح کراچی سے اسلام آباد سے جاتے ہوئے مرگلہ کی پہاڑیوں پر گر کے تباہ ہوگیا تھا، حادثے میں عملے کے چھ افراد سمیت تمام 152افراد جاں ہوگئے تھے۔بلیک بکس ملنے کے بعد بدقسمت طیارے کے حوالے سے نئی معلومات ملنے کی توقع ہے۔