تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سی سی اے نے فلائٹ ڈیوٹی ٹائم لمیٹیشن میں تبدیلی کی ،پالپا کا الزام

جنگ نیوز -
کراچی…سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پائلٹوں کی فلائٹ ڈیوٹی ٹائم لمیٹیشن اے این او3 اے میں تبدیلی کی ہے ۔پائلٹوں کی تنظیم پالپا نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ تبدیلی ائیر لائنز کے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے ۔جیو نیوز کے نمائندے طارق ابوالحسن سے گفتگو کرتے ہوئے ۔ پالپا کے صدر کیپٹن سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے پائلٹ تھکن کا شکار ہو رہے ہیں اور پروازوں اور مسافروں کی سلامتی بھی خطرے میں پڑ گئی ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.