تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

آپ کا موبائل فون بیت الخلا کے نل سے18گنا زیادہ مضر صحت

جنگ نیوز -
آسٹن . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . آپ کا موبائل فون بیت الخلا کے نل سے18گنا زیادہ مضر صحت ہوتا ہے۔ایک حا لیہ تحقیق میں انکشا ف کیا گیا ہے کہ ہر وقت انسا نی ہا تھو ں میں رہنے والے موبائل فو ن خطر نا ک جر ا ثیمو ں کا مسکن ہو تے ہیں ۔ تحقیق کے مطا بق ایک عام مو با ئل سیٹ میں کسی بیت الخلا ء کے نل سے اٹھا رہ گنا زیا دہ خطر نا ک جراثیم پا ئے جا تے ہیں جو ہاتھو ں کے ذریعے معدے میں جا کر پیٹ کی بیمار یوں کا با عث بنتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.