5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
چین میں حقیقی شہر کا دنیا کا سب سے بڑا ما ڈل
جنگ نیوز -
شنگھائی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . تعمیراتی پرا جیکٹ کے ما ڈل تو تعمیر کیے جاتے ہیں تاہم یہ تصاویر چین کے شہر شنگھا ئی کے ما ڈل کی ہیں جو سو اسکوا ئر میٹر پر پھیلا ہو ا ہے ۔ یہ ماڈل کسی بھی شہر کا بنا یا گیا سب سے بڑا ما ڈل ہے جسے چین میں جاری ورلڈ شنگھا ئی ایکسپو میں نما ئش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔