5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
پشاور:بارشوں کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک کی پروازیں منسوخ
جنگ نیوز -
پشاور . . . پشاور میں حالیہ ہونے والی بارشوں کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک کی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ائیر پورٹ کے حکام کے مطابق پشاور میں موسم کی خرابی کے باعث اور مسلسل ہو نے والی بار شوں کے باعچ کئی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہے چترال سے پشاور آنے والی فلائٹPK660 اور پشاور سے چترال آنے والی فلائٹPK661 مسوخ کر دی گئی ہے جبکہ دوسری جانب بیرون ملک کی پروازیں بھی خراب موسم کے باعث منسوخ ہے پشاور سے دبئی جانے والی فلائٹPK284 منسوخ کر دی گئی ہے ائیرپورٹ حکام کے مطابق دہا سے پشاور آنے والی فلائٹ شائین ائیرلائن سعودی ائیر لائن اور ائیر بلیو کی پروازیں تاخیر کا شکار ہے اگر بارشوں کا سلسلہ جا رہی رہا تو یہ پروازیں بھی منسوخ کی جا سکتی ہے۔