تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سلمان خان نے مالدیپ میں اپنے خون کا عطیہ دیا

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . با لی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خا ن آج کل اپنی نئی فلموں کی ریلیز کے سا تھ ساتھ فلاحی کا موں کے سلسلے میں بھی کا فی سر گرم ہیں۔حال ہی میں سلما ن خا ن نے ما لدیپ کے ایک اسپتا ل میں قائم کردہ بلڈڈونیشن کیمپ کا افتتاح کیا اور اپنے خون کا عطیہ دے کر اس نیک کا م کی شروعات کی ۔ سلما ن خان اس سے قبل بھی اپنی ذاتی فلا حی تنظیم Being Humanکے تحت بھارت کے علا وہ سری لنکا میں بھی لاتعداد غریب،بیما ر اور لا چا ر لوگوں کی مدد کر کے انھیں نئی زندگی کی روشنی دینے کا وسیلہ بن چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.