5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
پہلا ٹیسٹ:انگلینڈ کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ
جنگ نیوز -
ناٹنگھم . . . پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کپتان سلمان بٹ کی قیادت میں کامران اکمل،عمراکمل ، عمر امین،عمران فرحت ، اظہر علی، محمد عامر، شعیب ملک، محمد آصف، دانش کنیریا اور عمر گل پر مشتمل ہے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم اے جے اسٹراس کی قیادت میں انڈرسن، بریزنن، بروڈ، پال کولنگ ووڈ،اے این کک، ایس ٹی فن، گلین مورگن، کیون پیٹرسن، وکٹ کیپر پرائر، سوان اور ٹروٹ پر مشتمل ہے۔