تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

چالیس سالہ چینی شخص کا دنیا کا مختصر ترین فرد ہو نے کادعویٰ

جنگ نیوز -
بیجنگ . . . سی ایم ڈی . . . چا لیس سالہ چینی باشند ے نے دنیا کا مختصر ترین فر د ہو نے کا دعو ی کر دیا ہے ۔ Huang Kaiquan نا می فر د صرف دو فٹ چھ انچ لمبا ہے اور چند ماہ قبل وفات پانے والے دنیا کے سب سے مختصر فر د Pinpingسے صر ف ایک اعشاریہ چار سینٹی میٹر لمباہے ۔ Haung کاکہنا ہے کہ اس کی زندگی عام لوگو ں کی طر ح نہیں ہے لیکن وہ اس بات پر خو ش ہے کہ چا لیس سال کا ہوجا نے کے با وجود اس کی والد ہ اسے آ ج بھی گو د میں اٹھا کر پیارکر سکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.