تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی :کورنگی میں فائرنگ ، نوجوان ہلاک، ایک زخمی

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . .. . کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ایک زخمی ہو گیا ۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی چکرا گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہوٹل پر بیٹھے دو افراد زخمی ہو گئے جنھیں فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا رہا تھا۔ جہاں پہنچ کر 22 سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ساتھی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ جہاں زخمی کو ضروری طبی امداد دی گئی ہے ۔ڈاکٹر کے مطابق زخمی کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ۔پولیس کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والون کی شناخت نہیں ہو سکی تاہم واقع ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.