تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پاپ ا سٹار ریحانہ گلوکاری کے بعد اب اداکاری کیجوہر دکھائیں گی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس …ہالی ووڈ پاپ ا سٹار ریحانہ گلوکاری کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی آگئی ہیں اور بہت جلد ان کی پہلی فلم کی شوٹنگ شروع ہونے والی ہے ۔ہالی ووڈ پاپ اسٹار ریحانہ کو ایکشن فلم ،،بیٹل شپ ،، کیلئے سائن کیاگیا ہے ۔ فلم کے ڈائریکٹر پیٹر برگ ہیں ،فلم کے دیگر اداکارو میں الیگزینڈرسکارسگارڈ اور ٹیلر کیچ شامل ہیں ۔فلم کی شوٹنگ جلد شروع کردی جائیگی اور فلم مئی2012 میں ریلیز کی جائے گی۔22 سالہ گلوکارہ ریحانہ نے گلوکاری کا آغاز سال 2005 میں کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.