تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

خیبر پختونخوا: مختلف جامعات میں امتحانات ملتوی کردیے گئے

جنگ نیوز -
پشاور…صوبہ خیبر پختونخوا میں سیلاب کی وجہ سے صوبے کی مختلف جامعات میں امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں ۔ کنٹرولر امتحانات پشاور یونیورسٹی کے مطابق 1، 2اور4 اگست کو ہونیوالے ایم اے ،ایم ایس سی، ایم بی اے ،بی اے اور بی ایڈ کے امتحانات صوبے میں سیلاب کی وجہ سے ملتوی کر دیے گئے ہیں ۔ مردان کی عبد الولی خان یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ایم اے ،ایم ایس سی،ایم کام اور بی کام کے جمعے اور ہفتے کو ہونیوالے پر چے منسوخ کردیے گئے ہیں ۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.