5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
افغانستان،امریکی نیوی کے دوسرے سیلر کی بھی لاش برآمد
جنگ نیوز -
کابل…فارن ڈیسک…افغانستان میں امریکی نیوی کے دوسرے سیلر کی لاش بھی مل گئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے’اے پی‘ کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکی نیوی کے دو آفیسر اپنے بیس سے60میل دور طالبان کے اثرورسوخ کے حامل علاقے میں غائب ہو گئے تھے۔ابھی تحقیق جاری تھی کہ دونوں سیلرز کو ہلاک کردیا گیا۔امریکی نیو ی نے نیولو نامی آفیسر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔