تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ ، دو ڈاکوہلاک

جنگ نیوز -
قصور . . . . . . . . . قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکوہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قصور کے نواحی علاقے کنگن پور کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو محمد اکرم اور عرفان مسیحی ہلاک ہوگئے۔پولیس نے دعوی کیا ہے کہ دونوں ڈاکو متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ۔ پولیس کے مطابق ڈاکو لوٹ مار کررہے تھے کہ ان کا سامنا پولیس سے ہوگیا ،دونوں طرف سے فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس نے لاشیں ہسپتال پہنچا دیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.