تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

میکسیکو: دنیا کا سب سے بڑا سینڈوچ بنا نے کا ریکارڈ قائم

جنگ نیوز -
میکسیکو سٹی ... میکسیکو میں درجنوں افراد نے دنیا کا سب سے بڑا سینڈوچ بنا کر اپنا سابقہ ریکاڑ توڑ دیا ۔میکسیکو سٹی کے تحصیل وینوسٹیانو کرنزا میں مقامی حکام اور 45 افراد کی تعاون سے درجن افراد نے 48 میٹر لمبا ٹورٹا نامی سینڈوچ تیار کر کے نیا ورلڈ ریکاڑ قائم کرلیا ۔ایک ٹن کے سینڈوچ کو تیار کرنے میں 60 کے قریب اشیا کا استعمال کیا گیا۔ جس میں روٹی کے ہزاروں ٹکڑے ،سلاد،پیاز،ٹماٹر ،سینکڑوں لیٹر مائنیز اور چٹپٹی چٹنیاں شامل کی گئی تھیں۔انتظامیہ کے مطابق پچھلے سال تیار کیا گیا ٹورٹا اس سے ڈیڑھ میٹر چھوٹا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.