5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
فرا نسیسی سائنسدانوں نے پیڈل سے چلنے والی سب میرین تیار کر لی
جنگ نیوز -
پیرس…سی ایم ڈی…پیڈل پر پا ؤ ں ما ر کر سا ئیکل تو چلا ئی جا تی ہے لیکن فرا نسیسی سائنسدانوں نے پیڈل سے چلنے والی سب میرین بھی تیار کر لی ہے ۔The Scubster نامی اس سب میرین کومکمل طور پر صرف پیڈ لز کے ذریعے چلا یا جا سکتا ہے اور یہ بیس فٹ تک گہر ائی میں جا نے کی صلا حیت رکھتی ہے۔ دائیں بائیں نصب کیے گئے پنکھوں کی بدو لت یہ پانچ میل فی گھنٹہ کی رفتا ر سے سفر کر سکتی ہے۔