تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پسندیدہ کارٹون سیریزr Yogi Bea کی 3D فلم بنائی جائے گی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی… جنگل میں اچھلتے کودتے ہوئے کارٹون کردار Yogi Bear اور BoBo اب ایک مرتبہ پھر آپ کا دل بہلانے کے لئے آرہے ہیں۔جی ہاں اب مشہور کارٹون سیریز یوگی بیئر پر بھی3D فلم بنائی جائے گی۔وارنر برادرز کے بینر تلے بنائی جانے والی یہ فلم ایک Full Length 3Dفلم ہوگی جس میں یوگی بئیر کے کردار کے لئے امریکی کامیڈین Dan Arkroyd پسِ پردہ آواز کا جادو جگائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.