تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

اٹلی کے ساحل سے قدیم رومن جہازوں کا ملبہ دریافت کر لیا گیا

جنگ نیوز -
روم…سی ایم ڈی…مہم جو ؤ ں کی ایک ٹیم نے اٹلی کے سا حل سے قدیم رومن جہا زوں کا صدیو ں پرا نا ملبہ دریا فت کر لیا ہے ۔یہ ملبہ پانچ سے چا لیس فٹ گہرائی سے برا ٓ مد کیا گیا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ جہاز ساتویں سے پا نچویں صدی عیسوی سے تعلق رکھتے تھے ا ور تجا رتی مقا صد کے لیے استعمال کیے جا تے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.