تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

دور ان حمل انڈوں کا استعما ل بچوں کے دل کے لیے مفید

جنگ نیوز -
نیو یارک…سی ایم ڈی…ایک حالیہ تحقیق سے ثا بت ہوا ہے کہ دور انِ حمل انڈو ں کا استعما ل بچوں کے دل کے لیے مفید ہے ۔ امریکہ میں کی گئی تحقیق کے مطابق انڈوں میں مو جودمخصو ص جز دوران حمل بچوں کے دل میں پیدا ہونے والے نقا ئص کو دور کرنے کی صلا حیت رکھتا اور جو خواتین اس عر صے میں انڈوں کا استعما ل کر تی ہیں ان کے بچوں میں دل کی بیما ریاں پیدا ہونے کے خطرات کم ہوجا تے ہیں۔ ماہرین کاکہناہے کہ انڈو ں کا استعما ل نہ صرف دور ان حمل بلکہ عا م حا لا ت میں بھی نہا یت فا ئدہ مندہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.