تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

لندن اولمپکس 2012 کے سو وئنئیر فر و خت کے لیے پیش کر دیے گئے

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…لند ن میں منعقد ہو نے والے اولمپکس 2012 کے خو بصوت سووینیر عوام کے مارکیٹ میں پیش کر دیئے گئے ہیں ۔ ان یادگا ری تحفو ں میں لند ن اولمپکس کے الفاظ پر مشتمل بیگ چھتریاں ، صو فو ں کے کشن ، چائے کی پیا لیاں، کیتلیاں، بیجز اور لند ن اولمپکس 2012 کے میسکو ٹ کے علاوہ پا نچ پا ؤنڈ مالیت کا یادگاری سکّہ بھی شامل ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.