تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

فارمرزکلاسک ٹینس :اعصام اور بوپنا نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس …پاکستان کے اعصام الحق اوربھارت کے روہن بوپنا کی جوڑی نے لاس اینجلس میں جاری فارمرزکلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔لاس اینجلس میں جاری ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں اعصام الحق اورروہن بوپننا نے فرانس کے آرنوڈکلیمنٹ اوراسرائیل کے جوناتھن الرک پرمشتمل پیئر کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد تین چھ ،سات چھ اورچودہ بارہ سے ہرادیا۔سیمی فائنل میں پاک بھارت جوڑی کامقابلہ امریکی بھائیوں کی جوڑی روبرٹ برائن اورمائیکل برائن سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.