تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

2011 تک دنیا کی آ با دی سات بلین ہو جا ئے گی،رپورٹ

جنگ نیوز -
نیو یارک . . . سی ایم ڈی . . . عالمی آ با د ی سے متعلق اعدادو شما ر پر جا ری کر دہ ایک رپو رٹ کے مطا بق 2011 تک دنیا کی آ بادی سا ت بلین ہو جا ئے گی جس کابڑا حصہ تر قی پذ یر مما لک میں رہا ئش پذ یر ہو گا ۔ Population Reference Bureau کی رپو رٹ کے مطابق دنیا کی آبا دی گزشتہ دہا ئی کی طرح اس دہا ئی میں بھ تیز ی سے بڑ ھ رہی ہے خصو صا ً ترقی پذیر اور غریب ممالک میں آ با دی بڑھنے کی رفتا ر میں کو ئی کمی واقع نہیں ہو ئی ہے۔رپو رٹ میں یہ بھی بتا یا گیا ہے کہ اس وقت نو جوا ن آ با دی کا بڑا حصہ تر قی پذیر مما لک میں مو جو د ہے اور دس میں سے آٹھ نوجوان ایشیا یا افریقہ سے تعلق رکھتے ہیں ۔رپو رٹ کے مطابق فی الحال دنیا میں سب سے زیا دہ شر ح پیدا ئش افریقی ملک نا ئجیریا اور سب سے کم ایشیائی ملک تا ئیوان میں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.