تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

فرانس: آسٹریلوی سیاحوں کی بس ایفل ٹاور کے قریب دریا میں جا گری

جنگ نیوز -
پیرس . . . سی ایم ڈی . . . پیرس میں ڈرائیو رکی غلطی سے آسٹریلوی سیا حوں کی بس ایفل ٹاور کے قریب دریا ئے Seine میں گرگئی۔ ڈرائیور بس کو کھڑی کرنے کے بعد اس کا ہینڈ بر یک لگا نا بھول گیا جس کے با عث طو فا نی بس سرکتی ہو ئی قریب دریا کے پا نی میں جا گری۔خوش قسمتی سے اس وقت بس میں کو ئی سیاح مو جود نہیں تھا۔موقع پر مو جو د افراد نے ریسکیو ٹیم کے ساتھ مل کر اس بس کو دریا سے خشکی پر با ہر نکا لا جبکہ سیا ح ان لمحات کو بھی یا د گار بنانے کیلئے اپنے کیمر ے میں محفوظ کرتے رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.