تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کیلی فو رنیا میں قائم کیا گیاکتو ں کے لیے مہنگا ترین ہو ٹل

جنگ نیوز -
سان فرانسسکو . . . سی ایم ڈی . . . ہو ٹل تو دنیا میں بہت سے ہیں لیکن کیلی فور نیا میں قا ئم یہ ہو ٹل کتو ں کا مہنگا ترین ہو ٹل ہے ۔ اس لگژری اند از کے ہو ٹل میں کتوں کے لیے شا ندار کمروں سے لے کر سو ئمنگ پو ل تک کی ہر سہولت مو جو د ہے ۔ اس ہو ٹل کے مہنگے ترین کمروں میں Palace Suit ور Presidential Suit شامل ہیں جن کرا یہ پچھتر (75) امریکی ڈالر سے ایک سو ڈالر تک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.