تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کیٹی پرائس اپنی ماڈلنگ ایجنسی متعارف کروائیں گی

جنگ نیوز -
لندن . . . سی ایم ڈی . . . مشہور برطانوی ماڈل اور اور بزنس وومین32سالہ کیٹی پرائس اپنی ذاتی ماڈلنگ ایجنسی متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔رئیلٹی ٹی وی اسٹار اور گلیمر ماڈل کیٹی پرائس کا ارادہ ہے کہ وہ ایک ماڈلنگ ایجنسی قائم کریں جہاں وہ نوجوان لڑکیوں کو ماڈلنگ میں اپنا کیرئیر بنانے کی تربیت دے سکیں۔کیٹی کا کہنا ہے کہ وہ ایسی ٹیلنٹ ایجنسی کھولنا چاہتی ہیں جہاں وہ کم عمر و نوجوان لڑکیوں کی بڑی تعداد کو موقع فراہم کرکے ان کی ماڈلنگ کی صلاحیتوں کو سامنے لاسکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.