تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بیٹنگ کے علاوہ خراب فیلڈنگ بھی ہار کاسبب ہے، سلمان بٹ

جنگ نیوز -
ناٹنگھم…پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ صرف بیٹسمینوں کی ناکامی شکست کی وجہ نہیں بلکہ خراب فیلڈنگ بھی ہار کاسبب ہے، انہوں نے کہاکہ کامران اکمل باصلاحیت کرکٹر ہیں اور اگلے میچ میں کم بیک کرکے فارمنس دکھائیں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.