تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

انگلینڈ سے شکست کے ذمہ دار صرف بیٹسمین نہیں بولرز بھی ہیں،عبد القادر

جنگ نیوز -
لاہور…سابق ٹیسٹ کرکٹ عبدالقادر کا کہنا ہے کہ ناٹنگھم ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے ذمہ دار صرف بیٹسمین نہیں بولرز بھی ہیں ۔ دونوں اننگز میں آغاز میں وکٹیں حاصل کرنے کے بعد ٹیل اینڈرز سے رنز کرانے کے بعد ٹیم دباؤ میں آگئی۔ عبد القادر کا کہنا ہے کہ سینئر بیٹسمینوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان ٹیم کو شکست ہوتی رہی ہیں۔ تین ٹیسٹ باقی ہیں ٹیم کو بیک کرنا چاہیئے ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.