تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی:کریم آباد میں فائرنگ ،2 افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی ... کراچی کے علاقے کریم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گیا ،جنھیں عباسی اسپتال منتقل کیا گیا ۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں کرایم آباد میں واقع ہو ٹل کے قرین نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے ،جنھیں فوری طور پر عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔فائرنگ کے بعد علاقے کی دوکانیں اور کاروبار بند ہو گئیں ۔پولیس واقع کو ذاتی دشمنی کا نتیجہ قرار دے رہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.