5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
پہاڑی گھاس اور پودے کھا کر زندہ رہنے والا چینی باشندہ
جنگ نیوز -
بیجنگ…سینٹرل مانیٹرنگ…پچاس سالہ چینی باشندہ لی سانجو گز شتہ ڈیڑھ سال سے صرف گھاس،پتے اور پو دوں کی جڑیں کھاکر زندگی گزار رہا ہے ۔ سانجو نے شہر کو چھوڑ کر پہاڑوں پر بسیر ا کر لیا ہے اور اس نے ہر قسم کا گو شت اور اناج کو چھو ڑ کر صر ف پہا ڑ و ں پر اگنے والے گھا س پھو نس اور پو دو ں کو اپنی غذا بنا لیا ہے ۔ سانجو کا کہناہے کہ جب سے اس نے کھانے پینے کاانداز بدلا ہے وہ زیادہ صحت مند رہنے لگاہے ۔