تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

فلم ’ٹرانسفارمر‘ کی ’بمبل بی‘ کا دیوہیکل مماثل شنگھائی میں

جنگ نیوز -
شنگھائی…سینٹرل مانیٹرنگ…ہالی ووڈ فلم ٹرانسفارمرز کے مداحوں کے لیے سالانہ ٹرانسفارمرز جیسے روبوٹوں کی کانفرنس ہر سال منعقد کی جاتی ہے اور اس سال ’میٹنگ سائبرٹون اینول 2010‘ نامی یہ کانفرنس چین کے شہرشنگھائی میں 30جولائی سے3اگست تک منعقد کی جارہی ہے۔اس کانفرنس میں خاص شرکت کے حوالے سے ٹرانسفارمرز فلم کے مشہور کردار Bumblebeeکاآٹھ ٹن وزنی اور 7میٹر قد آور مماثل تیارکیا گیا۔ٹرانسفارمرز روبوٹ کا بہترین مماثل نظرآنے والا یہ روبوٹ اس کانفرنس میں اہم خصوصیت کا حامل مانا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.