تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

خلاف منشیات ادویات وزن گھٹانے میں بھی معاون ثابت

جنگ نیوز -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی ریاست لوزیانا کی لوزیانا اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک حالیہ مطالعے سے پتا چلایا ہے کہ نشے سے نجات دلانے والی دو ادویات کا مرکب فربہ افراد کے لیے کئی پونڈ وزن گھٹانے کا مفید نسخہ ثابت ہوسکتا ہے۔18سے65سال کے 2ہزار فربہ افراد پر56ہفتے تک کی گئی آزمائش کے تحت ان افراد کے وزن میں چھ فیصد کمی دیکھی گئی۔ماہرین کے مطابقNaltrexoneاورBupropionنامی دو ادویات جو نشے سے چھٹکارا دلانے میں بیحد مفید ہیں کا مرکب ناصرف بھوک میں کمی لاتاہے بلکہ کھانے کی کمی کے باعث پیدا ہونے والی کمزوری پر بھی قابو پاتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.