5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
غباروں کے ذریعے سب سے زیادہ بلندی پر جانے کا عالمی ریکارڈ
جنگ نیوز -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی ریاستOregon میں غبار و ں کے ذریعے سب سے زیا دہ بلندی پر جا نے کا عالمی ریکار ڈبنا لیا گیا ہے ۔یہ کارنا مہ Kent Couch اورJohn Fries نا می دو امریکی افراد نے انجا م دیا۔ اس منفرد کا رنامے کے لیے ہیلم گیس سے بھرے ایک سو ستر غبار وں کو کر سی سے باندھا گیا اور اس کر سی پر بیٹھ کر انہوں نے ہو ا میں پر واز کی ۔ ان غبار و ں کی مدد سے یہ دونوں افراد اٹھارہ ہزار فٹ کی بلندی تک گئے اور ایک سو ستر میل تک پر واز کی جو ایک عالمی ریکار ڈ ہے ۔Couchاس سے قبل بھی 2007 میں غبار وں کے ذریعے دو سو میل تک کا سفر کرچکے ہیں۔