5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
چرچل کی تحریر کردہ سرکاری دستاویزات اور ذاتی خطو ط جلد آن لائن
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…سابق بر طانو ی وزیر اعظم ونسٹن چر چل کے تمام سر کا ر ی کاغذات اور ذا تی خطو ط کا ریکا ر ڈ پہلی بار آ ن لا ئن لا ئبر یر یز پر پیش کیا جا ئے گا ۔یہ ر یکار ڈ سر ونسٹن چرچل کے ہا تھ سے لکھے گئے دس لاکھ سے زائدمسودّات پر مشتمل ہے جس میں ان کا تحریر کردہ نا ول Savrola بھی شا مل ہے جوانہوں نے تیئس (23) سا ل کی عمر میں لکھا تھا ۔