تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

توانائی بخش مشروبات بچوں کے لیے نہایت نقصان دہ ہیں،ماہرین

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…گز شتہ کچھ عر صے میں پاکستا ن میں انرجی ڈرنکس نہایت تیزی سے مقبو ل ہوئے ہیں لیکن ان کے استعما ل میں احتیا ط بر تنی چاہیے کیو نکہ ماہرین کے مطا بق انرجی ڈرنکس کااستعما ل بچو ں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے ۔ ماہرین کا کہناہے کہ انر جی ڈرنکس میں کیفین کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے جو بڑھتی ہوئی عمر کے بچو ں کے لیے نقصا ن دہ ثابت ہو تی ہے ۔تحقیق کے مطا بق کیفین کا زیا دہ استعمال بچوں میں زیادہ حسا سیت، گھبر اہٹ اور نیند کی کمی کا باعث بن سکتاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.