تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ڈالر کی قدر میں کمی، ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کے سودوں میں اضافہ

جنگ نیوز -
سنگاپور…ایشیائی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر کم ہونے کے باعث خام تیل کے سودں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔نیو یارک مرکنٹائل میں ستمبر کے سودے35 سینٹس اضافے کے ساتھ79 ڈالر30سینٹس پر ٹریڈ ہو ئے جبکہ لندن برینٹ نارتھ سی کروڈ ستمبر کے سودے32 سینٹس کے اضافے کے ساتھ78 ڈالر50 سینٹس پر ٹریڈ ہو رہے ہیں ۔تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کی کم ہوتی قدر کی وجہ سے خریداروں کیلئے تیل کے سودے کشش کا سبب بن رہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.