تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ہمیشہ سے شلپا شیٹھی کو پسند کرتی آئی ہوں،کرینہ کپور

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بھارتی فلمی نگری میں تیزی سے سپر اسٹا ر کی فہرست میں شامل ہو نے والی اداکا رہ کرینہ کپور با لی ووڈ کی اسما رٹ اداکارہ شلپاشیٹھی سے بے حد متا ثر ہیں۔کرینہ کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے شلپا شیٹھی کو پسند کرتی ہیں اور ان کی کا میا ب زندگی سے اس قدر متا ثر ہیں کہ ان کے نقشِ قدم پر بھی چلتی ہیں۔کرینہ کا مزید کہنا ہے کہ ان کی شلپا شیٹھی سے براہِ راست بہت کم با ت چیت ہو ئی ہے اور اب ان کی خواہش ہے کہ وہ شلپا اور ان کے شوہر راج کندرا سے با قاعدہ ملا قات کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.