تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

لعل شہباز قلندر کی عرس تقریبات کا آخری دن،وزیراعلیٰ سندھ حاضری دینگے

جنگ نیوز -
سہون…سہون میں حضرت لعل شہباز کے758ویں کے تین روزہ عرس کی تقریبات جاری ہیں۔حضرت لعل شہباز کے تین روزہ758ویں عرس کے آخری دن کی تقریبات جاری ہیں۔عرس کے میلے میں ملاکھڑے کے مقابلے،سرکس ادبی کانفرنس اور مختلف پروگرام پیش کئے جائیں گے۔جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ آج مزار پر حاضری دے کر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے۔میلے کے آخری دن زائرین کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔تاہم اب بھی زائرین کی بڑی تعداد حضرت لعل شہباز کی مہندی لے کرمزار پہنچ رہی ہے جہاں آج رات حضرت لعل شہباز کی مہندی تقریب منعقد کرکے میلے کا اختتام کیاجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.