تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ایران کے خلاف نئی پابندیاں سیاسی کھیل ہے ، احمدی نژاد

جنگ نیوز -
تہران…جنگ نیوز… ایران نے اقوام متحدہ ، امریکا اور یورپی یونین کی حالیہ پابندیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسیے سیاسی کھیل قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا کہ ایران کیخلاف نئی پابندیوں کی نوعیت ایک سیاسی کھیل جیسی ہے۔انہوں نے کہا کہ دشمن ہمیں اپنے دباؤ سے کمزور ثابت کرنا چاہتا ہے، تاہم یہ اس کی بھول ہے کہ وہ اس میں کامیاب ہو پائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.