تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بھارت:ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں جاگری،20افراد ہلاک

جنگ نیوز -
لکھنو…جنگ نیوز…شمالی بھارت میں ہندویاتریوں کی ایک بس کھائی میں جاگرنے سے20افراد ہلاک ہوگئے ہیں،بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بس اترکھنڈ میں گنگا ٹری کے علاقے کی طرف جارہی تھی تیز موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور گہری کھائی میں جاگری،پولیس نے20افراد کی نعشیں نکال لی ہیں اور7لاپتہ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.