5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
ترکی میں بارودی سرنگ کا دھماکا،4افراد ہلاک
جنگ نیوز -
انقرہ…جنگ نیوز…ترکی میں کرد باغیوں کی جانب سے بچھائی جانیوالی بارودی سرنگ کے دھماکے میں4افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق واقعہ وقت پیش آیا جب ایک سویلین گاڑی کردباغیوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار4افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔