5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
پھولوں کے رنگین اوردلچسپ ایکسرے
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…آپ نے ہڈیوں اور جسم کے مختلف عضو کے ایکسرے (X-ray) توبہت دیکھیں ہو نگے لیکن یہ تصا ویر پھولوں کے ایسے منفرد رنگین ایکسریز کی ہیں جو آپ نے اس سے قبل نہیں دیکھے ہو نگے۔آرٹسٹ نے جدید ٹیکنیک کا استعما ل کر تے ہوئے مختلف پھولوں کے رنگ برنگے ایکسرے تیا ر کیے ہیں جو نا صرف انوکھے بلکہ دلچسپ بھی ہیں۔