تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

وویک اوبرائے کو بھی دلہنیا مل گئی

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…پچھلے کئی سالوں سے میڈیا کی بندوقوں کے نشانے پر رہنے والے بالی وڈ اداکار وویک اوبرائے کی زندگی میں بآ لاخر ایک سکون کا لمحہ آگیا ہے۔ وویک اوبرائے رشتہ اذدواج میں بندھنے والے ہیں۔ سابقہ ملکہ حسن ایشوریا رائے کی بے وفائی سے دل برداشتہ ہونے والے وویک اب نئے سرے سے اپنی زندگی شروع کررہے ہیں۔ ان کی شادی بھارتی ریاست کرناٹک کے منسٹر جیوراج الوا کی بیٹی پریانکا الوا کے ہمراہ 29 اکتوبر کو ہوگی جبکہ منگنی کی رسم ستمبر کے پہلے ہفتے میں منعقد کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.