تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

فریکچر شدہ ہاتھ کے لیے مسا ج جیل(Gel) پر مشتمل جدید پٹی

جنگ نیوز -
میامی…سی ایم ڈی…فریکچر شدہ ہاتھ کو سہار ا دینے والی ایک ایسی جدید پٹی بنا لی گئی ہے جس میں مسا ج جیل(Gel) بھی مو جو د ہے ۔ یہ مسا ج جیل ہاتھ پر سو جن آ نے سے محفوظ رکھے گا اوراور در د سے بھی بچا ئے گا جبکہ اس پٹی میں بو قتِ ضرورت جیل کو ٹھنڈا یا گر م کرنے کا نظا م بھی مو جو د ہے ۔یہ پٹی واٹر پرو ف مٹیر یل سے بنا ئی گئی ہے جسے پہن کرغسل بھی کیا جا سکتاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.