تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

وزیراعظم کا قاضی حسین احمد کو فون، کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جنگ نیوز -
کراچی …وزیرا عظم یو سف رضا گیلانی نے جماعت اسلامی سابق امیر قاضی حسین احمد کو ٹیلی فون کرکے کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ سرکاری اعلامئے کے مطابق وزیرا عظم نے قاضی حسین احمد سے کراچی میں امن امان کے بارے میں بات چیت کی۔سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے کراچی میں امن کی بحالی کیلئے وزیر اعظم کو اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.