تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

یش چوپڑا اب ڈاکٹر یش چوپڑا کہلائے جائیں گے

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی ووڈ کے لیجنڈری ہدایتکار اور پروڈیوسریش راج کو لندن میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ہے جس کہ بعد اب وہ ڈاکٹر یش راج کہلائے جائیں گے۔برطانیہ کے The School of Oriental & African Studies(SOAS)نے چھ دہائیوں سے بھارتی سینماانڈسٹری کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے والے یش راج کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند پیش کی ہے۔واضح رہے کہSOASوہ پہلا اعلیٰ تعلیمی ادارہ ہے جہاں ہندی سینما پر کورس متعارف کروایا جاچکاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.