5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
رضاحیدرکے قتل کامقدمہ نامعلوم افرادکیخلاف ناظم آبادتھانے میں درج
جنگ نیوز -
کراچی....…متحدہ قومی موومنٹ کے مرحوم راہنما رضاحیدرکے قتل کامقدمہ ناظم آبادتھانے میں درج کرادیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق رضاحیدرکے قتل کامقدمہ نامعلوم افرادکیخلاف درج کیا گیا۔ مقدمہ دفعہ302اور324کے تحت درج کیاگیا۔مقدمہ رضاحیدرکے بھانجے کی مدعیت میں درج کیاگیا۔