تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی:راشد منہاس روڈ پر فائرنگ،3افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . . کراچی کی اہم شاہراہ راشد منہاس روڈ پر ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجہ میں3افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کے نام اعظم، ہمایوں اور اعظم بتائے جاتے ہیں ۔فائرنگ کا واقعہ راشد منہاس روڈ پر لال فلیٹ کے قریب پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.