تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی: گلشن اقبال میں رینجرزکا چھاپہ،تین افراد گرفتار

جنگ نیوز -
کراچی: گلشن اقبال میں رینجرزکا چھاپہ،تین افراد گرفتار

کراچی…کراچی گلشن اقبال میں رینجرز نے قائد اعظم کالونی میں چھاپہ مارک کرتین افرادکر گرفتار کرلیا۔رینجرز حکام کے مطابق کراچی میں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے بعد گلشن اقبال میں قائد اعظم کالونی میں ایک مکان پرچھاپہ3 افراد کو حراست میں لے لیا۔ تاہم حراست میں لئے گئے افراد سے کسی قسم کا ہتھیار برآمد نہیں ہوا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.