تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سلمان خان ٹی وی شو ’بگ باس‘ کی میزبانی کے لیے منتخب کر لیے گئے

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . بھارتی اداکار سلمان خان کے پرستار ان کو ایک بار پھر ٹی وی پر دیکھیں گے کیوں کہ انہیں بھارتی ریالٹی شو ’بگ باس‘ کی میزبانی کے فرائض ادا کرنے کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے، اس سے پہلے اس شو کی میزبانی امیتابھ بچن کررہے تھے۔ ذرائع کے مطابق پہلے اس شو کی میزبانی کے لیے شاہ رخ خان اور اکشے کمار کے بارے میں سوچا جارہا تھا ،تاہم اس رول کے لیے سلمان خان کو منتخب کرلیا گیا۔بگ باس چار اکتوبر سے آن ائر ہو گا۔اس سے پہلے اس شو کی میزبانی امیتابھ بچن کے علاوہ اداکار ارشد وارثی اور اداکارہ شلپا شیٹھی کرچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.