تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

میکسیکو،2006سے اب تک ڈرگ مافیا کی لڑائی میں28ہزار افراد قتل

جنگ نیوز -
میکسیکو سٹی . . . فارن ڈیسک . . . میکسیکو میں2006سے ڈرگ مافیا کے ساتھ لڑائی میں اب تک28ہزار افرا ہلاک کر دیے گئے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے صدر فلپ کالڈرن نے کہا کہ ڈرگ مافیا کے خلاف2006سے شروع کی گئی کارروائی میں28ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔خفیہ ایجنسی کے ڈائریکٹر کے مطابق 84ہزار ہتھیار،411ملین امریکی ڈالر ان کے قبضے سے لیے گئے۔حالیہ دنوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں جون کے وسط سے ہوئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.